70

لاہور ہائی کورٹ بینچ کا سرگودھامیں قیام ہمارا حق ہے اوروکلاء کی کوششوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ معروف قانون دان،وکیل رہنما سولیسٹر رانا شہزاد علیم خاں

رانا شہزاد علیم خاں سینئیر کالمسٹ

                               
بھلوال: معروف قانون دان،وکیل رہنما سولیسٹر رانا شہزاد علیم خاں نے بانگ حق سے گفتگو میں کہاہے کہ  لاہور ہائی کورٹ کا قیام بہت ضروری ہے، عوام الناس کے لئے فائدہ مند ثابت ہو گا اور ہائی کورٹ کے بینچ ۔کے قیام کے لئے تحریک جاری رہے گی    

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں