97

صدر پاکستان مسلم لیگ ن حلقہ پی پی 165 لاہور رانا عدیل کا لاہور کالج کا دورہ۔

صدر پاکستان مسلم لیگ ن حلقہ پی پی 165 لاہور رانا عدیل نے لاہور کالج کا دورہ کیا،اور کارکنوں سے ملاقات کی۔اس موقع پر انہوں نے بانگ حق ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جلد تمام کالجز میں ایم ایس ایف کی تنظیمات مکمل کی جائیں گیاور طلبہ تنظیموں کی بحالی کیلئے تحریک چلائی جائے گے۔رانا عدیل نے مزید کہا کہ قائد محترم نوز شریف کے ساتھ ہونے والے ظلم اور زیادتیوں کا حساب موجودہ حکومت کو دینا پڑے گا۔وہاں ایم ایس ایف کے جی سی ٹی کالج کے صدر سعید جوئیہ اور دیگر مسلم لیگی کارکن بھی موجود تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں