52

شیخوپورہ کارخانہ گوپال سنگھ کی تازہ صورتحال ،نمائندہ بانگِ حق نیوز رانا عرفان رفیع خاں

شیخوپورہ کارخانہ گوپال سنگھ

1947
کے مہاجرین مالکانہ حقوق حاصل کرنے کے لیے اپنی قیمتی جانوں کے نذرانے دینے کےلیے تیار
نوجوانوں کا کفن پہن کر احتجاج جاری
کارخانہ گوپال سنگھ میں 120 سے زاٸد مکان موجود ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں