101

رانا عطا ربانی علیمی معصومی کی چیف آف آرمی سٹاف سے ملاقات

کوٹمومن (بانگِ حق نمائندہ خصوصی مصطفیٰ آباد شریف)
رانا عطا ربانی علیمی معصومی کی چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے خوشگواری ماحول میں ملاقات ۔ ملک میں امن عامہ اور مذہبی رواداری پیدا کرنے اور عدم برداشت کے خاتمے کیلئے دربار عالیہ معصومیہ کے مکمل تعاون کی یقین دھانی ۔ اس موقع پر جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ وطن عزیز پاکستان کو امن و سلامتی اور محبت کا گہوارہ بنانے کے لیے ہر پاکستانی کو اپنا کردار ادا کرنا چاہتے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں